World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 15.01.2019

Ur.mehrnews.com 

لکسمبرگ میں مفت ٹرانسپورٹ سب کیلئے

یورپ کے سب سے چھوٹے ملک لکسمبرگ نے ملک میں جاری بدترین ٹریفک جام سے چھٹکارا پانے کے لیے ریل، ٹرام اور بسوں سمیت تمام سرکاری ٹرانسپورٹ کو 2020 سے مفت کرنے کے لیے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

انسانی صحت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ فضائی آلودگی ہے، ماہرین

فضائی آلودگی کو صحت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ قرار دیتے ہوئے ماہرین نے انسانی صحت پر فضائی آلودگی کے مخصوص ذرات کے اثرات کا تعین کرنے کے لیے باہمی تحقیق کی کوششوں کا مطالبہ کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کے اربوں روپے سے چلنے والی پارلیمنٹ سے اپوزیشن واک آؤٹ کر رہی ہے،یہ ہتھکنڈے استعمال کر کے اپوزیشن این آر او چاہتی ہے۔