ترکی کا شام میں امریکہ کے تعاون سے محفوظ زون تعمیر کرنے کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کی فوج شام کے شمالی علاقے میں 20 میل طویل محفوظ زون تعمیر کرے گی جس کے لیے امریکہ اور دیگر اتحادیوں سے مالی تعاون درکار ہوگا۔