بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کی سکھ یاتریوں کیلیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویز
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویزدے دی۔