شام کا ترک صدر اردوغان کے امریکہ کے ساتھ معاہدے پر رد عمل
شام کی وزارت خارجہ نے ترکی کے صدر اردوغان کے امریکہ کے ساتھ معاہدے پر مبنی بیان کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی قوم اور سرزمین کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔