World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 16.01.2019

Ur.mehrnews.com 

املش کا مقامی ہفتہ وار بازار

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان کے شہر املش میں مقامی ہفتہ وار بازار بہت بڑا ثقافتی اور اقتصادی بازار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایون فیلڈ ریفرنس، پاکستانی سپریم کورٹ کا نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

پاکستانی سپریم کورٹ نے نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت دینے میں ہماری ہدایات کو مدنظر نہیں رکھا۔

Ur.mehrnews.com 

مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں احترام اور مقبولیت/ گرفتاری عدم ثبوت پر مبنی

نوبل امن انعام کے نامزد امیدوار نے پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کو غیرمنطقی اور بغیر ثبوت کے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں بہت زیادہ احترام اور مقبولیت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کے 3 میں سے ایک ملازم جنسی ہراسانی کا شکار

دنیا کے تمام ممالک میں رونما ہونے والے واقعات، تنازعات، معاملات اور انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے اہم ترین ادارے اقوامِ متحدہ (یو این ) میں گزشتہ 2 برس کے عرصے میں ہر 3 میں سے ایک ملازم کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔