ایران کی نظر میں اسرائیلی دھمکیوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں کی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے۔