کانگو میں قبائلی فسادات کے باعث 890 افراد ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ کانگو میں دسمبر میں تین دنوں کے دوران قبائلی فسادات کے باعث کم ازکم 890 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔