World News in Urdu

تھر میں غذائی قلت اور وائرل انفیکشن سے 3 روز میں مزید 12بچے جاں بحق

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وائرل انفیکشن کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز میں 12سے زائد نوزائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте