World News in Urdu

گورنر راج کا امکان نہیں ، سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریا ت فواد چودھری نے کہاہے کہ سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں، اتحادیوں کے تعاون سے آئینی تبدیلی لائیں گے۔

Читайте на сайте