مرصاد 26 آپریشن میں اسمگلنگ سامان کشف و ضبط
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ طباطبائی نژاد کی موجودگی میں مرصاد 26 آپریشن میں کشف و ضبط شدہ اسمگلنگ سامان کی رونمائي کی تقریب منعقد ہوئی۔