میکسیکو پائپ لائن دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 79 ہوگئی 21.01.2019 10:59 Ur.mehrnews.com میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 79 ہوگئی۔