تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان میں تحریک انصاف نے پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔