چین میں بچوں کی پیدائش کی شرح کم ترین سطح پر 22.01.2019 12:14 Ur.mehrnews.com چین میں ایک بچہ ایک خاندان پالیسی کے خاتمے کے باوجود سرکاری اعداو شمار کے مطابق گزشتہ سال آبادی بڑھنے کی شرح میں نمایاں کمی آئی۔