World News in Urdu

ایران کے محققین اور ممتاز اسکالروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران کے کوگنیٹیو سائنس ریسرچ سینٹر کے اراکین ، سائنسدانوں ، محققین اور ممتاز اسکالروں نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

Читайте на сайте