World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 23.01.2019

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی ملک کی علمی سرعت ، ترقی اور پیشرفت کو پیہم جاری رکھنے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سائنسی انسٹی ٹیوٹ کے اعلی حکام ، محققین اور اسکالروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی علمی سرعت ، ترقی اور پیشرفت متوقف کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے ۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سنتی طب کا قومی سمینار

مشہد مقدس میں ایرانی طب اور حکمت گروہ کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں میڈیکل یونیورسٹی میں ایرانی سنتی طب کا قومی سمینارمنعقد ہوا۔