ظریف کا جنرل سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔