World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 24.01.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران کے اعلی قضات کا سمینار

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی موجودگی میں ملک بھر کے اعلی قضات کا اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

آزادی کے بعد مرضیہ ہاشمی کا پیغام

امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران کی آلودہ ہوا

آج تہران کا موسم ہوائی آلودگی کی شدت کی وجہ سے حساس گروہوں کے لئے مزید نقصان دہ قراردیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام کا انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف گامزن رہنے میں اہم کردار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف گامزن رہنے میں ایرانی عوام کے اہم کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی براہ راست اور وسیع پیمانے پر نقش آفرینی کے بغیر انقلاب اسلامی کے اہداف کی طرف بڑھنا ممکن نہیں ہے۔