World News in Urdu

وینزویلا کا امریکہ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

وینزویلا کے صدر مادورو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں موجود امریکہ کے تمام سفارتی عملے کو 72 گھنٹے کے اندر وینزویلا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

Читайте на сайте