ایرانی بری فوج کے سربراہ کی تازہ ترین مشقوں کے بارے میں پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج کل تازہ ترین فوجی مشقیں انجام دے گی ، جس میں جدید ترین ہتھیاروں کو آزمایا جائےگا۔