پاکستان کا بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ 24.01.2019 16:55 Ur.mehrnews.com پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔