World News in Urdu

امریکی صدرٹرمپ کے قریبی مشیر مختلف الزامات میں گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی روگر اسٹون کو 2016 کے انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کونسل نے فلوریڈا سے مختلف الزامات میں گرفتار کرلیا۔

Читайте на сайте