World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 25.01.2019

Ur.mehrnews.com 

تبریز میں ہوا میں آلودگي

ایران کے شہر تبریز میں ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر بیماروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر کی عراقی صدر سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سید ذوالفقار عباس بخاری نے عراقی صدر ڈاکٹر برہم صالح سے ملاقات کی جہاں انہوں نے دو طرفہ تعاون مضبوط کرنے پر بات کی۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں ہوا ناسالم

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث حساس اور بیمار افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا

تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایرانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا اور ایف اے ٹی ایف بھی مزید پابندیوں کا باعث بن جائےگا۔