ایرانی بری فوج کی اقتدار 97 نامی مشقوں کا آخری مرحلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں بری فوج کی اقتدار 97 نامی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں ۔ آج ان مشقوں کا آخری مرحلہ منعقد کیا جائےگا۔