World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 26.01.2019

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں حکومتی پالیسیوں کےخلاف مظاہرے جاری

فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج مسلسل 11ویں ہفتے میں داخل ہوگیا ہے، پر تشدد احتجاج اور جھڑپوں کے نتیجے میں کئی افراد زخمی جبکہ پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں خواتین قیدیوں پرتشدد کا انکشاف

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی بری فوج کی اقتدار 97 نامی مشقوں کا آخری مرحلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں بری فوج کی اقتدار 97 نامی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں ۔ آج ان مشقوں کا آخری مرحلہ منعقد کیا جائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

آبعلی اسکی ریزروٹ میں سرمائی تفریح

آبعلی ، صوبہ تہران کے رودھن علاقہ میں واقع ہے اس علاقہ میں گرم چشموں کے علاوہ اسکی ریزروٹ بھی موجود ہے جو اس علاقہ کی شہرت کا باعث ہے۔