دنیا کے سیاسی جغرافیہ سے صہیونی حکومت کا خاتمہ ہماری حکمت عملی کا حصہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دنیا کے سیاسی جغرافیہ سے غاصب صہیونی اور اسرائیلی حکومت کا خاتمہ ہماری حکمت عملی اور پالیسی کا حصہ ہے۔