World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 28.01.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران کے نائب صدر شام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کی آج کی مصروفیات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے قزاقستان اور کروشیا کے سفراء نے ملاقات کی اور اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔

Ur.mehrnews.com 

طبی شعبہ سے منسلک رضاکار ڈاکٹروں اور اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں طبی شعبہ سے منسلک رضاکار ڈاکٹروں اور اہلکاروں کی طرف سے عوامی خدمات رسانی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں انھیں ان کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا گيا۔

Ur.mehrnews.com 

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 6 فروری تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 6 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ہیں اور نئے میڈیکل بورڈ اور دیگر رپورٹس کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیاہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید حسین جودانہ کی تشییع جنازہ

شاہرود میں شہید حسین جودانہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید جودانہ کا پیکر پاک 35 سال بعد وطن واپس پہنچا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جیگوارریاست اُترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے قریب کوشی نگر کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔