نائیجیریا میں فوجی قافلے پر داعش کا حملہ، 30 اہلکار ہلاک 28.01.2019 19:18 Ur.mehrnews.com نائیجیریا میں داعش نے فوجی قافلے پر حملہ کر کے 30 اہلکاروں کو قتل کر دیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔