World News in Urdu

وینزویلا میں خوان گوئیدو کیخلاف کارروائی پر بھرپور جواب دیں گے، امریکہ

امریکہ نے وینزویلا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو اور امریکی سفارت کاروں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اسے بھر پور جواب دیا جائے گا۔

Читайте на сайте