World News in Urdu

بھارت میں فیس بک پر مودی کی تصویر پوسٹ کرنے پر مقامی سیاستدان گرفتار

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کشکول ہاتھ میں لیے تصویر پوسٹ کرنے پر مقامی سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا۔

Читайте на сайте