ایرانی وزیر خارجہ کی آج کی مصروفیات 28.01.2019 20:44 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے قزاقستان اور کروشیا کے سفراء نے ملاقات کی اور اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔