روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے 29.01.2019 11:07 Ur.mehrnews.com روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔