World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 29.01.2019

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا خسارہ

امریکہ میں 5 ہفتے تک جاری رہنے والے حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں امریکی معیشت کو 11 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا جو میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے مانگے گئے فنڈ سے دگنی رقم ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام کے صوبہ ادلب میں خود کش دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ سے منسلک عمارت میں خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کے ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دفاع مقدس کو گرانقدر خزانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام دشمن کو ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دے گی ۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکیاں صرف انتخاباتی مصرف کے لئے ہیں

حماس کے رہنما محمود الزہار نے حزب اللہ لبنان کے بے باک ، نڈر اور مجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ کے المیادین کو دیئے گئے انٹرویو کو اہم اور فیصلہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جن عرب ممالک کی سرزمین کو اسرائیل نے غصب کررکھا ہے وہ متحد ہوجائیں تو " وعد الاآخر" نامی جنگ کے ذریعہ ہم اسرائيل کا خاتمہ کردیں گے۔