World News in Urdu

ایران اور شام کے درمیان باہمی تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری شام کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے باہمی تعاون ایران اور شام کے درمیان باہمی تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

Читайте на сайте