افغانستان سے مکمل فوجی انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا، امریکہ
امریکی محکمہ دفاع کے قائم مقام چیف پیٹرک شین ہین نے کہا ہے کہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا۔