برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 279 افراد کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔