خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی ٹیم کا استنبول میں سعودی قونصل خانے کا دورہ
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی اقوام متحدہ کے عالمی ماہرین کی ٹیم نے استنبول میں قائم سعودی قونصل خانے کا دورہ کیا۔