شام میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 شہری ہلاک 31.01.2019 12:06 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔