سعودی عرب، سیلاب کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک 31.01.2019 11:16 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔