World News in Urdu

ایرانی مسلح افواج آج بہترین دفاعی شرائط اور پوزیشن میں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج آج بہترین دفاعی شرائط اور پوزیشن میں ہیں۔

Читайте на сайте