سعودی عرب کی الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی 31.01.2019 12:56 Ur.mehrnews.com یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔