سعودی عرب میں کرپشن سے لوٹی گئی 106 بلین ڈالر خزانے میں واپس
سعودی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم ختم کردی تاہم اس دوران لوٹی گئی 106 بلین ڈالر کی رقم قومی خزانے میں واپس جمع کرائی گئی۔