ٹرمپ کا جنوبی کوریا سے مزید 500 ملین ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجیوں کی خدمات کے عوض ملنے والی رقم 1.2 ارب ڈالر کرنے کے بجائے 89 کروڑ ڈالر کرنے پر جنوبی کوریا پر برہم ہوگئے۔