طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا۔