وہابی دہشت گردوں کا ایرانی سرحدی محافظوں کی بس پر حملہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہابی تکفیری دہشت گردوں نے ایرانی سرحدی محافظوں کی بس پر حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔