چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 11 افراد زخمی 21.02.2019 12:23 Ur.mehrnews.com چین کے شہر جیان میں چاقو بردار شخص نے راہ گیروں پر حملہ کرکے 11 افراد کو زخمی کردیا۔