پاکستان میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 22 ہو گئیں 21.02.2019 16:42 Ur.mehrnews.com پاکستان کے مختلف صوبوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلے اور مختلف حادثات کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔