سعودی عرب 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا 21.02.2019 15:23 Ur.mehrnews.com نریندر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔