شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر شروع کردی ہے، ماہرین
شمالی کوریا ان جوہری تنصیب کی بحالی پر کام کر رہا ہے جنہیں امریکہ سے معاہدے کے تحت بند کردیا گیا تھا۔