World News in Urdu
Март
2019

Новости за 06.03.2019

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی کا دورہ رشت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبائي دورے پر رشت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ گیلان میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی/ اسپیکر کی ڈائس کے سامنے نماز برپا

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی منظوری کےعمل کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی اور اپوزیشن ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا، اس دوران اپوزیشن نے ایوان میں اسپیکر کی ڈائس کے سامنے ہی نماز شروع کردی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جنگلات کی حفاظت اورسرسبز فضاؤں کے فروغ پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے ماحولیات کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کرتے ہوئے فرمایا: معاشرے کی توجہ جنگلات کی حفاظت اور سرسبز فضاؤں کو فروغ دینے کی طرف مبذول کرنی چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں امریکہ نے کردار ادا کیا

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے پرائیویٹ ڈپلومیسی کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کیا لہذا امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے کردار کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔