بھارت کا پاکستانی برآمدات پر ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ
پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی برآمدات پر ٹیکسز میں 200 فیصد اضافہ کیا ہے۔